Description
مہران گاڑی 2004 ماڈل برائے فروخت
گاڑی کو باہر سے فریش لک کے لیے اچھے والا پینٹ کروایا ہے
مکینیکلی گاڑی اؤٹ کلاس ہے
اچھے والی پوشش ہوئی ہے
ٹائر بالکل New حالت میں ہیں
گاڑی کا انجن بالکل ٹھیک ہے
گاڑی کا ملتان کا نمبر ہے اور بائیو میٹرک بھی موجود ہے
گاڑی کے کاغذات ہر طرح سے مکمل ہیں
لوکیشن اس کی خانیوال سول لائن ہے