Description
ہمیں اپنے آفس کے لیئے آفس اسسٹنٹ کی ضرورت ہے
تعلیم کم از کم میٹرک
آفس ٹائمنگ صبح 8 سے مغرب کی آذان تک
کسٹمر ڈیلنگ اچھی جانتا ہو
تنخواہ قابلیت کی بنیاد پر طے کی جائے گی
مناسب تنخواہ + ٪50 پرافٹ کمیشن آن بکنگ
القریش کنکریٹ پروڈکٹس بکنگ آفس نزد پولیس لائنز مظفر گڑھ روڈ جوہرآباد
صفر تین صفر تین پانچ پانچ آٹھ تین تین تین تین