Description
پنجاب کے ہسپتال کے لیے فوری ضرورت ہے
جڑانوالہ، دیپالپور، بورے والا، میلسی”
“ چشتیاں، کوٹ ادو،چوک سرور شہید
1. ڈیگنوسٹک ایڈمنسٹریٹو سپروائزر: فیمیل: تعلیم:ماسٹرز
2. میڈیکل ریسپشنسٹ: فیمیل/ میل: تعلیم بیچلر
3. ہاؤس کیپر/ جنیٹر : فیمیل/میل: میٹرک
تجربہ: 2-3 سال
مقام: پنجاب: جڑانوالہ، دیپالپور، بورے والا، میلسی، چشتیاں، کوٹ ادو، چوک سرور شہید
6 May 2024 سے پہلے اپلائی کریں۔